لاہور میں کل سرکاری چھٹی کا اعلان

لاہور میں کل سرکاری چھٹی کا اعلان
لاہور میں کل سرکاری چھٹی کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (این این آئی)  پنجاب حکومت نے سالانہ عرس مبارک حضرت شاہ حسینؒ (میلہ چراغاں)کی مناسبت سے 02مارچ بروز ہفتے کو (کل) مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے تمام سرکاری تعلیمی اور ضلعی اداروں میں عام تعطیل ہو گی تاہم  چھٹی کا اطلاق پنجاب سول سیکرٹریٹ کے ملازمین پر نہیں ہوگا۔