وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟صحافی کے سوال پر خواجہ آصف نے کیا جواب دیا؟ جانیے

وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟صحافی کے سوال پر خواجہ آصف نے کیا جواب ...
وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟صحافی کے سوال پر خواجہ آصف نے کیا جواب دیا؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک سوال وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟کے جواب میں کہا ہے کہ ابھی تو ایم این اے بن گیا ہوں یہی اللہ کا فضل ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ ابھی ووٹ گنے نہیں کہ سپیکر کو کتنے ووٹ ملیں گے،ایک اور سوال مولانا فضل الرحمان نہیں مان رہے، کہاں مسئلہ ہے،کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آپ منا لیں۔