سپیکر کا انتخاب جاری ، ایم کیوایم نے( ن) لیگ کو زور دار جھٹکا دیدیا 

سپیکر کا انتخاب جاری ، ایم کیوایم نے( ن) لیگ کو زور دار جھٹکا دیدیا 
سپیکر کا انتخاب جاری ، ایم کیوایم نے( ن) لیگ کو زور دار جھٹکا دیدیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ قومی موومنٹ نے سپیکر کے انتخاب کا بائیکاٹ کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس دوران ایم کیوایم نے انتخاب کا حصہ بننے سے انکار کر دیا اور بائیکاٹ کرتے ہوئے اٹھ کر چلے گئے، جس پر سپیکر کے امیدوار ایاز صادق ایم کیوایم کے اراکین سے ملاقات کرنے کیلئے کمیٹی روم پہنچ گئے ، دونوں جماعتوں کے درمیان کمیٹی روم نمبر 2میں مذاکرات جاری ہیں ۔

کوئی کام کیے بغیر صرف اپنا اضافی انٹر نیٹ بیچ کر ڈالر کمانے کا موقع, تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

قومی -