قومی اسمبلی اجلاس، گیلری میں مسلسل نعرے  بازی، سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کی سیکیورٹی طلب کرلی

قومی اسمبلی اجلاس، گیلری میں مسلسل نعرے  بازی، سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کی ...
قومی اسمبلی اجلاس، گیلری میں مسلسل نعرے  بازی، سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کی سیکیورٹی طلب کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں گیلری میں مسلسل نعرے  بازی پر سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کی سیکیورٹی طلب کرلی۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں سپیکر کے انتخاب کیلئےپولنگ جاری ہے،قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سپیکر گیلری میں مسلسل نعرے  بازی جاری ہے،سپیکر نے وزیٹر گیلری سے نعرے لگانے والوں کو باہر نکالنے کا حکم دےدیا،سپیکر قومی اسمبلی نے سارجنٹ ایٹ آرمز کی سیکیورٹی طلب کرلی۔