ایل پی جی سستی ہو گئی  

ایل پی جی سستی ہو گئی  
ایل پی جی سستی ہو گئی  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اوگرا نے مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 80 پیسے کمی کر دی ہے ۔

اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 9 روپے 51 پیسے کمی کی گئی۔ گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 30 روپے مقرر کر دی گئی۔فروری کے لیے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 39 روپے تھی۔

مزید :

بزنس -