علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب

علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب
علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس ہوا، علی امین گنڈا  پور اور ڈاکٹر عباد اللہ کے درمیان وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا مقابلہ تھا۔سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے، علی امین گنڈا پور نے 90ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل ن لیگ کے ڈاکٹر عباد اللہ نے 16ووٹ حاصل کئے۔