کس شہر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں دیدی گئیں؟

کس شہر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں دیدی گئیں؟
کس شہر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں دیدی گئیں؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت خیبر پختونخوا نے سوات میں 9 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضلع سوات میں یکم سے 9 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، 95 سرکاری سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں سکولوں میں چھٹیوں کی وجہ موسم کی شدت بتائی گئی ہے۔ 

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے پہاڑی علاقوں میں خراب موسم کی پیش گوئی کی گئی ہے۔