16ویں قومی اسمبلی میں پہلی تحریک کونسی منظور ہوئی؟

16ویں قومی اسمبلی میں پہلی تحریک کونسی منظور ہوئی؟
16ویں قومی اسمبلی میں پہلی تحریک کونسی منظور ہوئی؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  16ویں قومی اسمبلی میں پہلی تحریک کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوید قمر نے تحریک پیش کی جس میں 9 مارچ اور 14 مارچ کو صدر اور سینیٹ کے انتخابات کے لئے قومی اسمبلی ہال استعمال کرنے کی اجازت طلب کی گئی۔

ایوان نے کثرت رائے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوید قمر کی تحریک منظور کرلی۔

مزید :

قومی -