اینا کونڈا کی نئی نسل دریافت کر لی گئی

اینا کونڈا کی نئی نسل دریافت کر لی گئی
اینا کونڈا کی نئی نسل دریافت کر لی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 برازیلیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کے گھنے جنگلات ایما زون میں دنیا کے سب سے بڑے سانپ اینا کونڈا کی نئی نسل کا پتہ چلا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق حیاتیاتی سائنس دان فریک وونک کا کہنا تھا کہ گرین اینا کونڈا کی اس نئی نسل کے سانپ کی لمبائی 6.1 میٹر ہے اور اس کا وزن 200 کلو گرام ہے۔

فریک نے مزید بتایا کہ گرین اینا کونڈا کی اس نئی نسل کا تعلق یونیکٹس ایکی یاما سے ہے اور یہ قسم اپنے قریبی رشتے دار نسل سے ایک کروڑ سال قبل جدا ہوا مگر ابھی شباہت میں اس جیسا ہی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -