ملک بھر کی سٹاک ایکس چینجز اور چیمبرز آف کامرس آج بند رہیں گے

ملک بھر کی سٹاک ایکس چینجز اور چیمبرز آف کامرس آج بند رہیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)ملک بھر کی سٹاک ایکسچینج گارنٹیز لمیٹڈ اور تمام چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریزآج یکم مئی بروز جمعرات کولیبر ڈے کی تعطیل کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔سٹاک ایکسچینج گارنٹیز لمیٹڈ اور ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے ترجمان کے مطابق آج جمعرات کو کسی قسم کا کوئی کاروبار ، لین دین ےا تجارتی کام نہیں ہو گا۔

مزید :

کامرس -