نجم سیٹھی، سبحان احمد، ذاکر خان اور امجد بھٹی کا وسیم اکرم کے والدکے انتقال پر اظہار تعزیت

نجم سیٹھی، سبحان احمد، ذاکر خان اور امجد بھٹی کا وسیم اکرم کے والدکے انتقال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی، چیف آپریٹنگ سبحان احمد، ذاکر خان اور ڈائریکٹر میڈیا امجد بھٹی نے سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کے والد محمد اکرم کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہاکہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں وسیم اکرم کے ساتھ ہیں، اللہ تعالی انہیں اس دکھ کو برداشت کرنے کی توفیق عطا ءفرمائے ۔