رقص کا عالمی دن پی این سی اے کے زیر اہتمام الحمرا میں تقریب کا اہتمام

رقص کا عالمی دن پی این سی اے کے زیر اہتمام الحمرا میں تقریب کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کلچرل رپورٹر) رقص کے عالمی دن کی مناسبت سے پی این سی اے کے زیر اہتمام الحمرا میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔اس پروگرام میں معروف کلسیکل ڈانسر ناہید صدیقی کی پرفارمنس قابل دید تھی ۔پروگراممیں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر مختلف فنکاروں نے رقص پیش کیا ۔ڈانس ڈائریکٹر زریں پنا نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان کے مختلف علاقائی رقص وہاں کی ثقافت کی نمائندگی کرتے ہیں۔ دنیا بھر میں پاکستان کے رقص پسند کئے جاتے ہیں۔

مزید :

کلچر -