ڈرامہ سیریل” لمحوں کی بھول“ 2مئی آن ایئر ہوگی

ڈرامہ سیریل” لمحوں کی بھول“ 2مئی آن ایئر ہوگی

لاہور (فلم رپورٹر)پی ٹی وی لاہور سینٹر سے 2 مئی کو نئی ڈرامہ سیریل” لمحوں کی بھول“ آن ایئر ہوگی۔ ڈرامے کے پروڈیوسر محمد شفیق جبکہ رائیٹر فززند علی ہیں۔ فنکاروں میں قندیل بلوچ، ارسلان ،عصمت اقبال، سحرش خان اور غلام محی الدین شامل ہیں۔ لمحوں کی بھل کا دورانیہ 25منٹ ہے۔

مزید : کلچر