پاکستانی فنکارگزشتہ روز دبئی روانہ

پاکستانی فنکارگزشتہ روز دبئی روانہ

لاہور(فلم رپورٹر) پاکستانی فنکارگزشتہ روز دبئی روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ” دہلی تے لاہور ان یو اے ای“ کے نام سے ہونے والے پروگرام میں پرفارم کریں گے۔ان فنکاروں میں خوشبو،کومل ناز،صو بیہ خان،نواز انجم،ظفری خان،امانت چن اور ہنی شہزادی شامل ہیں۔جبکہ بھارت سے وریندر رز سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔اس بارے میں خوشبو خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے بعد اب شوبز میں بھی پاکستان اور بھارت کا مقابل ہوگا۔

مزید : کلچر