تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،7ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا
لاہور(جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لا ہور نے گزشتہ روز شہر کے مختلف علا قوں میں تجاوزات کے خاتمہ کے خلاف فالو اَپ آپریشن کیا اور آپریشن کے دوران07ٹرک سامان قبضہ میں لے لیاڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جا وید قاضی نے بتایا کہ شالیمار ٹا ؤن انتظامیہ نے بھوگیوال روڈ،شیر شاہ روڈ پر فالو اَ پ آپریشن کیا اور 1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیاواہگہ ٹا ؤن انتظامیہ نے جلو موڑ میں فالو اَ پ آپریشن کیا اور 1ٹرک سامان،عزیز بھٹی ٹا ؤن انتظامیہ نے ہر بنس پورہ اور ضرار شہید روڈ پر فالو اَ پ آپریشن کیا اور 2ٹرک سامانقبضہ میں لیاسمن آباد ٹا ؤن انتظامیہ نے کلفٹن کا لونی وحدت روڈ،مسلم ٹا ؤن،فیروز پور روڈ پر فالو اَ پ آپریشن کیاراوی ٹا ؤن انتظامیہ نے فرخ آباد گھاٹی،با رہ دری روڈ، بیگم کو ٹ میں فالو اَ پ آپریشن کیا اور1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔داتا گنج بخش ٹا ؤن انتظامیہ نے کو توالی روڈ پر فالو اَ پ آپریشن کیا اور1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔نشتر ٹا ؤن انتظامیہ نے کماہاں روڈ پرفالو اَ پ آپریشن کیا اور1 ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا کہ شہر سے تجاوزات کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا۔
لاہور(جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لا ہور نے گزشتہ روز شہر کے مختلف علا قوں میں تجاوزات کے خاتمہ کے خلاف فالو اَپ آپریشن کیا اور آپریشن کے دوران07ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جا وید قاضی نے بتایا کہ شالیمار ٹا ؤن انتظامیہ نے بھوگیوال روڈ،شیر شاہ روڈ پر فالو اَ پ آپریشن کیا اور 1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔واہگہ ٹا ؤن انتظامیہ نے جلو موڑ میں فالو اَ پ آپریشن کیا اور 1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔عزیز بھٹی ٹا ؤن انتظامیہ نے ہر بنس پورہ اور ضرار شہید روڈ پر فالو اَ پ آپریشن کیا اور 2ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔سمن آباد ٹا ؤن انتظامیہ نے کلفٹن کا لونی وحدت روڈ،مسلم ٹا ؤن،فیروز پور روڈ پر فالو اَ پ آپریشن کیا۔راوی ٹا ؤن انتظامیہ نے فرخ آباد گھاٹی،با رہ دری روڈ، بیگم کو ٹ میں فالو اَ پ آپریشن کیا اور1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔داتا گنج بخش ٹا ؤن انتظامیہ نے کو توالی روڈ پر فالو اَ پ آپریشن کیا اور1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔نشتر ٹا ؤن انتظامیہ نے کماہاں روڈ پرفالو اَ پ آپریشن کیا اور1 ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا کہ شہر سے تجاوزات کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا۔