انسداد منشیات لاہور اے این ایف ہیڈ کواٹر لاہور کینٹ میں تقریب تقسیم انعامات
لاہور (پ ر) انسداد منشیات لاہور اے این ایف ہیڈ کواٹر لاہور کینٹ میں تقریب تقسیم انعامات منعقد کی گئی تقریب کے مہمان خصوصی فورس کمانڈر اے این ایف بریگیڈیر محمود الحسن تھے اور پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈرگ فری لاہور الطاف قمر تھے تقریب میں ای این ایف،پولیس اور انسداد منشیات لاہور پر کام کرنے والی این جی اوز نے شرکت کی پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈرگ فر ی لاہور الطاف قمر نے نشے کے خلاف آگاہی مہم میں حصہ لینے والی این جی اوز کی کارکردگی کو سراہا بریگیڈیر محمودالحسن نے اے این ایف سے جوائنٹ ڈائریکٹر، صدر سیف چائلڈ فاﺅنڈیشن شہزاد انجم بیگ اورایس پی کینٹ سرفراز خان کو انعام و اسناد دیتے ہوئے ان کی کارکردگی کو سراہا تقریب میں دیگر این جی اوز کو بھی انعامات اور اسناد دی گئیں۔