ملک بھر سے تارا فرنچائزز اور ان کی فیملیز نے تارا گروپ کے پلیٹ فارم سے عمرہ کی سعادت حاصل کی

ملک بھر سے تارا فرنچائزز اور ان کی فیملیز نے تارا گروپ کے پلیٹ فارم سے عمرہ کی ...

لاہور (پ ر) تاراگروپ پاکستان کی پہلی سالانہ کانفرنس بمقام مدینہ منورہ سعودی عرب میں ہوئی۔ اس کانفرنس کے موقعہ پر ملک بھر سے تارا گروپ کے فرنچائزز اور ان کی فیملیز نے تارا گروپ کے پلیٹ فارم سے عمرہ کی سعادت حاصل کی چیئرمین تاراگروپ ڈاکٹر خالدنے مدینہ منورہ کے مقامی ہوٹل میں کانفرنس کے شرکاءکو خوشآمدید کہا اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے فرنچائزز کو مبارک باد پیش کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4