پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا اہتمام

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا اہتمام

لاہور(پ ر) پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جمہوری روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین جاوید کمیانہ، سینئر وائس چیئرمین شریف سجاد بھٹی کی قیادت میں ہربنس پورہ میں ریلی کا اہتمام کیاگیا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جاوید کمیانہ، شریف سجاد بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک اور عوام کی حفاظت کرنے والی پاک فوج کے ساتھ پوری قوم ایک ساتھ کھڑی ہے پاک فوج ملک کی سرحدوں اور عوام کے لئے اپنی جان کانذرانہ ہر مشکل وقت میں پیش کرتی ہے دہشت گردی ہو یا دشمن کے ساتھ جنگ پاک فوج نے ہمیشہ دشمن عناصر کو شکست دی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4