تحریک انصاف کی یکم مئی کے موقع پر مرکزی تقریب گوجرانوالامیں ہو گی

تحریک انصاف کی یکم مئی کے موقع پر مرکزی تقریب گوجرانوالامیں ہو گی

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف نے یکم مئی کے موقع پر گوجرانوالہ میں مرکزی تقریب ضلعی آفس میں منعقد کی ہے، تقریب سے صدر پنجاب اعجازاحمدچوہدری، ضلعی صدر گوجرانوالہ رانا نعیم الرحمان، سنٹرل ریجن کے جنرل سیکرٹر ی عثمان سعید بسراءاور قاسم اکرم وڑائچ سمیت دیگر قائدین خطا ب کریںگے۔

۔ تقریب میں عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4