محفل ذکر حبیبﷺ

محفل ذکر حبیبﷺ

لاہور(پ ر) ”بزم نور“ کے زیراہتمام آج بعد نماز عشاءمحفل ذکر ونعت خوانی دربار عالیہ حضرت قبلہ نوری کھیس والی سرکار قلندرپاکؒ بمقام دربار چھوٹا سیہون شریف نزد کوٹ عبدالمالک شیخوپورہ روڈ لاہور میں منعقد ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4