گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن ڈکیتی کی وارداتوں سے پریشان

گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن ڈکیتی کی وارداتوں سے پریشان

لاہور(پ ر) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن روز بروز ڈکیتی کی وارداتوں کی وجہ سے بہت پریشان ہے جب کسی گاڑی کا مال لوٹا جوتا ہے تو گڈ ٹرانسپورٹرز کو کلیم کی ادائیگی کرنا پڑتی ہے جس کی وجہ سے گڈز ٹرانسپورٹرز کا کام ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ ڈکیتی کی روز بروز بڑھتی ہوئی وارداتوں کی فوری روک تھام کی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4