منشیات کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج

منشیات کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال تا ڑرنے منشیات کیس میں ملوث ملزم نذیر پہلوان کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے۔استغاثہ کے مطابق مذکورہ ملزم کے قبضہ سے تھانہ سبزہ زار پولیس نے 1کلو 300گرام چرس برآمد کر ہونے پر مقدمہ درج کررکھا ہے اور تفتیش مکمل کر کے چالان عدالت میں جمع کروادیا تھا۔گزشتہ روز ملزم کی جانب سے درخواست ضمانت دائر کی گئی جسے فاضل جج نے منظور کرلیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4