رسم چہلم

رسم چہلم

 لاہور(پ ر)اے ٹی آئی لاہور کے سابق صدر روزنامہ ”پاکستان“ کے سینئر رکن صاحبزادہ مخدوم طارق کی والدہ گزشتہ دنوں لاہور میں انتقال فرماگئیں تھیں جن کو ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا ان کی رسم چہلم آج صبح 10 بجے سے نماز ظہر تک ان کے آبائی علاقہ ہزاری گاﺅں حافظ آباد میں ادا کی جائے گی اور نماز ظہر سے قبل حضرت مولانا مخدوم پیر عبدالعزیز چشتی خصوصی خطاب اور دعا فرمائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4