وزارت مذہبی امورکے جوائنٹ سیکرٹری شہزاد احمد 5مئی سے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لیں گے

وزارت مذہبی امورکے جوائنٹ سیکرٹری شہزاد احمد 5مئی سے دوبارہ ذمہ داریاں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امورکے جوائنٹ سیکرٹری (جے ایس حج)شہزاد احمد5مئی کو چھٹی کے بعد واپسی پر دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے، شہزاد احمد اپنی صاحبزادی کی شادی کی وجہ سے ایک ماہ تک رخصت پر تھے،حج پالیسی 2014ء کو بر وقت تیار کر کے وفاقی کابینہ کو بھیج کر شہزاد احمد رخصت پر گئے تھے ان کی عدم موجودگی میں جوانیٹ سیکرٹری اکبر اعوان ڈپٹی سیکرٹری فرید اللہ خٹک اور ناصر عزیز نے ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دی ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -