پینٹاگون کے انٹیلی جنس چیف کو برطرف کر دیا گیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع کے انٹیلی جنس چیف کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ امریکی حکام لیفٹیننٹ جنرل مائیکل ٹی فلائن کے کام کرنے کے طریقے سے ناخوش تھے امریکی میڈیا کے مطابق جنرل مائیکل اور امریکی حکومت میں اختلافات چلے آ رہے تھے۔