گوالمنڈی: بے روزگاری سے تنگ نوجوان نے خودکشی کر لی

گوالمنڈی: بے روزگاری سے تنگ نوجوان نے خودکشی کر لی

 

لاہور(کرائم سیل)گوالمنڈی کے علاقہ میں گزشتہ رات22سالہ نوجوان نے خود کشی کر کے زندگی ختم کرلی ، بتایاگیا ہے کہ22سالہ آصف علی گزشتہ کئی سال سے بے روزگار تھااورگھریلو حالات سے سخت پریشان رہتا تھا،گزشتہ رات نوجوان آصف علی گھر میں کینٹی پر پسٹل سے فائر مار کر زندگی ختم کرلی، پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی۔

مزید : علاقائی