امریکی خاتون کا 3منٹ میں ساڑھے 5کلو پڈنگ کھانے کا عالمی ریکارڈ

امریکی خاتون کا 3منٹ میں ساڑھے 5کلو پڈنگ کھانے کا عالمی ریکارڈ
امریکی خاتون کا 3منٹ میں ساڑھے 5کلو پڈنگ کھانے کا عالمی ریکارڈ
کیپشن: 3

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک (خصوصی رپورٹ)شہرت حاصل کرنے اور ریکارڈ بنانے کیلئے توکچھ بھی کیا جاسکتا ہے اور یہی کچھ اس خاتون نے بھی کرڈالا۔امریکی ریاست نبراسکا کی رہائشی 34سالہ مولی نامی خاتون نے صرف تین منٹ میں ساڑھے پانچ کلو پڈنگ کھا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔4بچوں کی ماں مولی پڈنگ کھانے کے دوران ذرا بھی نہ رکی اورانتہائی تیز رفتاری سے پڈنگ کھاتی رہی جسے دیکھ کر منتظمین بھی حیران رہ گئے۔مولی کا کہنا ہے کہ وہ کئی سال سے تیز تیز کھانے کی مشق کر رہی ہے تاکہ عالمی ریکارڈ قائم کرسکے۔واضح رہے کہ مولی نے سابقہ ریکارڈ سے 6گنا زیادہ پڈنگ کھا کر توڑا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -