آئی پی ایل میں راجستھان نے کولکتا کو سپر اوور میں شکست دے دی

آئی پی ایل میں راجستھان نے کولکتا کو سپر اوور میں شکست دے دی

ابو ظہبی(خصوصی رپورٹ)انڈین پریمئیر لیگ میں راجستھان رائلز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرزکو سپر اوور میں شکست دے کر دو قیمتی پوائنٹس حاصل کرلئے۔راجستھان رائل کے 152 رنزکولکتا نے اسکور برابر کردیا۔میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا،کولکتا نے ایک وکٹ پر 11رنز بنائے ،راجستھان نے پانچ گیندوں پر بغیر کسی نقصان کے 9 رنز بنالئے آخری گیند پر دو رنز درکار تھے،اسٹیون اسمتھ نے شاٹ بھی صرف دو رنز کیلئے ہی کھیلااس طرح راجستھان نے میچ ایک وکٹ سے جیت لیا

مزید : صفحہ اول