سندھ پولیس میں تقرر و تبادلے

سندھ پولیس میں تقرر و تبادلے
سندھ پولیس میں تقرر و تبادلے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ پولیس میں تقرر و تبادلے کرتے ہوئے مختلف تعیناتیاں کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق طاہر نوید کو ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی، ڈی آئی جی علیم جعفری کو ڈی آئی جی کرائم برانچ، ڈی آئی جی فرحت جونیجو ڈی جی فنانس، ڈی آئی جی اکرم نعیم بروکا کو ڈی آئی جی سپیشل برانچ اور عبداللہ شیخ کو ڈی آئی جی ایڈمن تعینات کر دیا گیا ہے۔

مزید : کراچی