ایشین سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے آصف ٹوبہ کوارٹر فائنل ہار گئے

ایشین سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے آصف ٹوبہ کوارٹر فائنل ہار گئے
ایشین سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے آصف ٹوبہ کوارٹر فائنل ہار گئے

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے آصف ٹوبہ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف ٹوبہ کو ملائیشیا کے چوان لیونگ تھو نے ایک کے مقابلے میں پانچ فریمز سے شکست دی۔ آصف ٹوبہ کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کے تمام کیوئسٹ ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

مزید : کھیل