وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی نائب وزیراعظم کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی نائب وزیراعظم کی ملاقات
وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی نائب وزیراعظم کی ملاقات

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی نائب وزیراعظم نک کلیگ نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات، دوطرفہ تعاون، تعلیم اور تجارت کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں