کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ ، 1جوان شہید ،2زخمی

کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ ، 1جوان شہید ،2زخمی
کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ ، 1جوان شہید ،2زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پارا چنار(ڈیلی پاکستان آن لائن )کرم ایجنسی میں فورسز اور دہشگردوں میں جھڑپ کے نتیجے میںایک اہلکار شہید اور 2زخمی ہو گئے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے وسطی کرم کے علاقے میں کاررواائی کی جس دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس سے 1اہلکار شہید ہو گیا جبکہ دو زخمی جوانوں کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔جھڑپ کے بعد فورسز کے مزید دستوں کو طلب کر لیا گیا ہے جبکہ علاقے میں ابھی بھی فائرنگ جار ی ہے ۔
پولیٹیکل ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران گن شپ ہیلی کاپٹرز کی مدد سے دہشگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کیے گئے ہیں ۔

مزید :

کرّم -