سیتاروڈ پرمبینہ پولیس مقابلہ،ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار

01 مئی 2017 (22:15)

دادو(ڈیلی پاکستان آن لائن) دادو کے علاقے سیتاروڈ پرمبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکوزخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا ۔

آئندہ انتخابات سے قبل لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا،سابق حکومت توجہ دیتی تو آج ملک اندھیرے میں نہ ہوتا:شہباز شریف

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ زخمی ہونے والے ڈاکو حسین بخش جانوری سے اسلحہ بھی برآمدکیا گیا ہے جبکہ یہ ڈاکو2 پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی ملوث تھا۔حکومت نے ڈاکو حسین بخش جانوری کے سر کی قیمت 5 لاکھ مقرر کی تھی۔

مزیدخبریں