جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے ،کامیاب زندگی کے لیے تلخی نہیں صبر کر نا چاہیے :وینا ملک 

جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے ،کامیاب زندگی کے لیے تلخی نہیں صبر کر ...
جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے ،کامیاب زندگی کے لیے تلخی نہیں صبر کر نا چاہیے :وینا ملک 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( آئی این پی) فلم سٹار وینا ملک نے کہا ہے کہ جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے ،کامیاب زندگی کے لیے تلخی نہیں صبر کر نا چاہیے ۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کے دوران وینا ملک نے کہا کہ میں نے زندگی میں بعض اوقات جذباتی فیصلے کیے ہیں جن کی وجہ سے مشکلات آئی ہیں اس لیے میں اب سمجھ چکی ہوں کہ کامیاب زندگی کیلئے انسان کو اپنے اندر زیادہ سے زیادہ صبر پیدا کر نا چاہیے کیونکہ جب آپ صبر کرتے ہیں تو آپ کیلئے کامیابیوں کے دوروازے بھی کھل جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں اسد خٹک اور اپنے بچے کیساتھ اب ایک کامیاب زندگی گزار رہی ہوں ۔

مزید :

تفریح -