بھارت، سمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ، 8 زخمی 

بھارت، سمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ، 8 زخمی 
بھارت، سمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ، 8 زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی ریاست بیہار میں آسمانی بجلی گرنے سے11افراد ہلاک جبکہ8 زخمی ہو گئے ۔ 
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ ریاست بیہار میں آسمانی بجلی گرنے سے3 اضلاع میں 11 افراد ہلاک جبکہ8 زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔دوسری جانب بیہار کے وزیر اعلی نیتش کمار نے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے طبی حکام کو زخمیوں کا علاج یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔