خاتون ہونا میری زندگی کا سب سے بڑا ایوارڈ ہے: سشمیتا سین

خاتون ہونا میری زندگی کا سب سے بڑا ایوارڈ ہے: سشمیتا سین
خاتون ہونا میری زندگی کا سب سے بڑا ایوارڈ ہے: سشمیتا سین

  


ممبئی(آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے کہا ہے کہ بطور خاتون پیدا ہونا ان کی زندگی کا سب سے بڑا ایوارڈ ہے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین نے آئی ایم ویمن ایوارڈ 2018 کا ایوارڈ حاصل کرنے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا خیال ہے یہ ایک حقیقت ہے کہ ایک خاتون پیدا ہونا ان کی زندگی میں خود ہی سب سے بڑا ایوارڈ ہے اور پھر تنظیم کرن گپتا ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی حیثیت سے خواتین کی حوصلہ افزائی کے لئے ایوارڈ واقعی حیرت انگیز ہے، یہ ایوارڈ میرے لئے اعزاز کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک خاتون ہوں اور مجھے اس خیال یا تصور پر مکمل یقین ہے۔

مزید : تفریح


loading...