مارچ 2018چاول کی برآ،دات 26ارب روپے تک بڑھ گئیں ، ادارہ برائے شماریات

مارچ 2018چاول کی برآ،دات 26ارب روپے تک بڑھ گئیں ، ادارہ برائے شماریات

 لاہور(کامرس رپورٹر) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں مارچ 2018ء کے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 81.03 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مارچ 2018ء کے دوران چاول کی برآمدات 26 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ مارچ 2017ء کے برآمدات 14 ارب روپے ریکارڈ کی گئی تھیں۔ اس طرح مارچ 2017ء کے مقابلہ میں مارچ 2018ء کے دوران چاول کی قومی برآمدات میں 12ارب روپے یعنی 81 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید : کامرس


loading...