تمام بینکس ،مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

تمام بینکس ،مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

لاہور( این این آئی) یکم مئی کی عام تعطیل کے باعث تمام بینکس اور مالیاتی ادارے آج (منگل ) کے روز بند رہیں گے۔یکم مئی کی تعطیل کے باعث بینکس اور مالیاتی ادارے منگل کو تعطیل کے باعث بدھ کے روز دوبارہ کھلیں گے۔

مزید : کامرس


loading...