زکوٹا جن کی بیوہ کیلئے 5 لاکھ کاچیک

زکوٹا جن کی بیوہ کیلئے 5 لاکھ کاچیک

لاہور(فلم رپورٹر)ایگز یکٹو ڈائر یکٹر لاہو ر آرٹس کونسل الحمراء کیپٹن عطا محمد خان کی جانب سے منا لاہوری المشہور زکوٹا جن کی وفات کے بعد ان کی فیملی کی مالی امداد کیلئے حکومت سے درخواست کی گئی تھی جسے منظور کرتے ہوئے گزشتہ روز منا لاہوری کی بیوہ کو پانچ لاکھ کا چیک دیدیا گیا ۔زکوٹا جن کی وفات کے موقع پر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کی طرف سے ان کی بیوہ کو ایک لاکھ روپے کیش بھی دیا گیا تھا۔

مزید : کلچر


loading...