ریما خان اور ریشم کے درمیان تمام پرانے اختلافات ختم

ریما خان اور ریشم کے درمیان تمام پرانے اختلافات ختم
ریما خان اور ریشم کے درمیان تمام پرانے اختلافات ختم

  


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ریما خان اور ریشم کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے اور دونوں ایک دوسرے کی پکی سہیلیاں بن گئیں۔گزشتہ کئی برسوں سے ریماخان اور ریشم کے درمیان اختلافات چل رہے تھے اور دونوں ایک دوسرے کی مخالفت میں بیانات بھی دیتی رہتی تھیں تاہم اب یہ مخالفت دوستی میں تبدیل ہوگئی ہے۔ ریما خان اور ریشم کے درمیان صلح کرانے میں اداکار جان ریمبو اور ان کی اہلیہ صاحبہ نے کردار ادا کیا ہے۔واضح ہو کہ ریما خان جان ریمبو اور صاحبہ سے بے حد پیار کرتی ہیں اور ان کی کسی بات کو نہیں ٹالتیں۔

مزید : کلچر


loading...