ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلافمذمتی قرارداد اسمبلی میں جمع

ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلافمذمتی قرارداد اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کی حنا پرویز بٹ نے کوئٹہ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔کوئٹہ میں ہزارہ برادری کا قتل عام قابل مذمت ہے۔بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات پہلے ہی معمول ہیں۔گزشتہ بیس سال سے ہزارہ برادری کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔ہزارہ برادری کے لوگ کوئٹہ میں پانچ روز سے دھرنہ دیے ہوئے ہیں اس لئے حکومت ان کے جائز مطالبات فوری تسلیم کرے۔