غیر ت کے نام پر نوجوان کی ناک کاٹنے کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

غیر ت کے نام پر نوجوان کی ناک کاٹنے کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے ڈی جی خان میں غیرت کے نام پر نوجوان کی ناک کاٹنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔چار افراد نے غیرت کے نام پر 18سالہ نوجوان کی ناک کاٹ دی ہے ۔کیا پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی اس کی مکمل تفصیلا ت سے ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

نوشین

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...