سپینش فٹبال لیگ، بارسلونا نے 25ویں بار ٹائٹل جیت لیا

سپینش فٹبال لیگ، بارسلونا نے 25ویں بار ٹائٹل جیت لیا

بارسلونا(نیٹ نیوز)سپینش فٹبال لیگ میں بارسلونا نے میسی کی ہیٹ ٹرک کی بدولت 25ویں بار ٹائٹل جیت لیا۔اگرچہ ٹیم کے موجودہ سیزن میں ابھی 4 میچز باقی ہیں، بارسلونا نے گزشتہ دن ڈیپورٹیو لاکرونا کے خلاف 2۔4 سے کامیابی سمیٹ کر 86 پوائنٹس جوڑ کر ٹاپ پوزیشن یقینی بنالی۔

بارسلونا کو دوسرے نمبر پر موجود ایٹلیٹکو میڈرڈ کے خلاف 11 پوائنٹس کی فیصلہ کن برتری مل گئی، ایٹلیٹکو کے اب تین میچز باقی ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...