جی سی یو میں میپنگ اور ڈرون ٹیکنالوجی پر ورکشاپ

جی سی یو میں میپنگ اور ڈرون ٹیکنالوجی پر ورکشاپ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں جی آئی ایس (GIS)میپنگ اور ڈرون ٹیکنالوجی پر ورکشاپ کا انعقاد۔مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء نے حصہ لیا۔یونیورسٹی آف کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر اسماعیل ایچ کاظمی نے طلباء کو ڈرون ٹیکنالوجی کے استعما ل کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا اور تربیت بھی دی،جبکہ اس موقع پر جی سی یو شعبہ جغرافیہ کے چیئرمین ڈاکٹر علی اقتدار مرزا بھی موجود تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...