ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ٹو سپلیمنٹری نتائج کا علان

ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ٹو سپلیمنٹری نتائج کا علان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017ء ، ایم ایس سی ماؤنٹین کنزرویشن اینڈ واٹر شیڈ مینجمنٹ پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017ء اور ایم بی اے پارٹ ون، ٹو (ساڑھے تین سالہ پروگرام ) اینول 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...