اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈلائف نصر حیات انتقال کرگئے

اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈلائف نصر حیات انتقال کرگئے

لاہور(لیڈی رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈلائف میانوالی نصر حیات انتقال کرگئے ۔ مرحوم نے وارثان میں بیوہ ،2بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑے ہیں ۔ڈائریکٹر جنرل وائلڈلائف پارکس پنجاب خالد عیاض خان اور محکمہ کے دیگرافسران کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ بھلوال جاکر نماز جنازہ میں شرکت کی ۔انہوں نے کہا کہ وارثان کو یہ صدمہ حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...