بابا محمد صادق کا عرس

بابا محمد صادق کا عرس

  



لاہور(پ ر)سینٹر آف سپر چوئل سائنسز کے زیر اہتمام عرس مبارک بابا محمد صادقؒ انٹر چینج با بو صابو،بند روڈ پر ہوا ۔چیئرمین جہان وارث وارثت وراث ، مقصود چغتائی ، پروفیسر نذر بھنڈر ،اور دیگر اہم شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ عرس کے موقع پر قرآن خوانی اور ہیر وارث شاہ کی محفل منعقد ہوئی جس میں پنجاب کے نامور ہیر گائیک بابا غلام ندیم قادری سمندری، خادم حسین وارثی ، شہباز شاکر، سائیں رمضان، عارف سلہری ، تیمور افغانی، پروفیسر ارشداور ریڈیو ،ٹی وی کے فنکاروں اور نامور ہیر گائیک شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...