لیاقت آباد ، فیکٹری ایریا مسلم ٹاؤ ن ، بھاٹی گیٹ ، کوٹ لکھپت ، باٹا پور میں ڈاکے
لاہور(خبرنگار)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرائع کے مطا بق لیا قت آ با د کے علا قہ میں اکر م کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 5لا کھ ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ میں اعجا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،مسلم ٹا ؤ ن کے علا قہ میں عر فا ن کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ بھا ٹی گیٹ کے علا قہ میں طا ہر کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں شہبا زکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،با ٹا پو ر کے علا قہ میں شبیر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ75ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ سر ور روڈ میں طا ہر،ما ڈل ٹا ؤ ن میں جا وید کی گاڑیاں اورنو اب ٹا ؤ ن میں عد یل،لا ڑ ی اڈہ میں مبشر،شفیق آ با د میں زاہد، مسلم ٹا ؤ ن میں بشیر اورشاد باغ میں سہیل کی موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔