آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت پر مزید سماعت 2مئی تک ملتوی

آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت پر مزید سماعت 2مئی تک ملتوی

لاہور(نامہ نگار )سپیشل جج سنٹرل لاہور محمد رفیق نے متروکہ وقف املاک کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت پر مزید سماعت 2مئی تک ملتوی کردی۔سپیشل جج سنٹرل لاہور محمد رفیق کی عدالت میں ایف آئی اے نے متروکہ وقف املاک کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کو جیل سے لا کر پیش کیا۔

مزید : علاقائی


loading...