بہو کی جیل سے رہائی کے بعد 5سالہ بیٹی ساس سے بازیاب کرانے کیلئے سیشن عدالت میں درخواست دائر

بہو کی جیل سے رہائی کے بعد 5سالہ بیٹی ساس سے بازیاب کرانے کیلئے سیشن عدالت میں ...

لاہور(نامہ نگار )بہو نے جیل سے رہائی کے بعد اپنی 5سالہ بیٹی ساس سے بازیاب کرانے کے لئے سیشن عدالت میں درخواست دائر کر دی،ایڈیشنل سیشن جج محمد اسلم نے متعلقہ پولیس کوساس سمیت بچی کو 2مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیاہے۔

مزید : علاقائی


loading...